ایم پی اے وزیر زادہ کا کراکڑ کے مقام پر مسجد کی آتشزدگی کی وجہ سے شہید ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار،مسجد کی تعمیر نو کے لئے پانچ لاکھ روپے کا اعلان

Ishpata News
Read Time0Seconds

چترال  ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چترال کے چیرمین اور پی ٹی آئی کی طرف سے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ نے بمبوریت کے کراکڑ کے مقام پر مسجد کی آتشزدگی کی وجہ سے شہید ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں وادیوں بمبوریت، بریر اور رمبور میں بسنے والے کالاش برادری اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے مسجد کی تعمیر نو کے لئے اپنی طرف سے پانچ لاکھ روپے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں مسلمان بھائیوں کے ہر ممکن تعاون کیاجائے گا۔

1 0

About Post Author

Ishpata News

‘Ishpata News’ a digital media platform and (the only registered media house in Chitral and Kalasha valleys) that has been incorporated with security and exchange commission of Pakistan as ‘’Ishpata News Network Private Limited, it is a youth led media initiative to debate, explore, highlight, discover, promote and strengthen cultures and participation that will educate the world about Kalasha community and projecting soft image of Pakistan globally.
0
Happy
0
Sad
0
Excited
0
Angry
0
Surprise

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چترال میں گذشتہ رات شروع ہونے والا مسلادھار بارش اور بالائی مقامات پر برفباری کا سلسلا بدھ کی شام تک جاری رہا ۔

چترال ( محکم الدین )چترال میں گذشتہ رات شروع ہونے والا مسلادھار بارش اور بالائی مقامات پر برفباری کا سلسلا بدھ کی شام تک جاری رہا ۔ لواری ٹنل کے دونوں طرف ، کالاش ویلیز ، گرم چشمہ ، تریچ ، مڈک لشٹ، چپاڑی ، کھوت وغیرہ علاقوں میں برفباری ہوئی […]

Subscribe US Now

Subscribe to our newsletter.
%d bloggers like this: