لوئیر اور اپر چترال میں تمام پٹرول پمپ بند رہیں گے ۔۔رضیت بااللہ

لوئیر اور اپر چترال میں تمام پٹرول پمپ بند رہیں گے ۔۔رضیت بااللہ

آج لوئیر اور اپر چترال میں تمام پٹرول پمپ بند رہیں گے ۔۔رضیت بااللہ 

فینانس بل 2024 کو مسترد کرتے ھیں آج بروز جمعہ ضلع اپر اور لوئر چترال میں ھڑتال کا اعلان کرتے ھیں رضیت باللہ/ شاھد وردگ پیٹرول پمپ اینڈ کارٹج ایسوسی ایشن چترال

 

مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ ایکٹ 2024 ظالمانہ قدم ھے جس کی وجہ سے پیٹرولیم کی صنعت مکمل طور پر تباہ ھو گا اور لاکھوں لوگ بے روز گار ھونگے لھزا چترال پمپ اینڈ کارٹج ایسوسی ایشن نے یہ فیصلہ کیا ھے کہ مرکزی صوبای قیادت کے فیصلے کی روشنی میں چترال بھر کے تمام پیٹرول پمپ کل بروز جمعہ بند رہیں گے ۔

 

رضیت باللہ صدر پیٹرول پمپ اینڈ کارٹج ایسوسی ایشن 

شاھد وردگ جنرل سیکٹری چترال