سوشئل سائنس

انسان آج سے سوا لاکھ سال پہلے بھی لباس بنانا جانتا تھا، تحقیق

ایریزونا:

امریکی سائنس دانوں نے مراکش سے ملنے والے، ایک لاکھ 20 ہزار سال قدیم اوزاروں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ انہیں چمڑے سے انسانی لباس بنانے میں استعمال کیا جاتا تھا۔

اس سے پہلے ماہرین کا خیال تھا کہ انسان نے آج سے لگ بھگ 40 ہزار سال پہلے ہی اپنے لیے لباس بنانا شروع کیا

نئی تحقیق جو ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی، امریکا کی ایمیلی ہیلٹ اور کرٹس میرین کی سربراہی میں کی گئی ہے، انسانی لباس کی تاریخ کو ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں کم از کم 80 ہزار سال زیادہ قدیم ثابت کرتی ہے۔

اس تحقیق کی تفصیل ریسرچ جرنل ’’آئی سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی ہے جس میں مراکش کے ’’کونٹریبینڈیئرز‘‘ غاروں سے ملنے والے 60 سے زیادہ قدیم اوزاروں کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے۔

ایریزونا: 

امریکی سائنس دانوں نے مراکش سے ملنے والے، ایک لاکھ 20 ہزار سال قدیم اوزاروں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ انہیں چمڑے سے انسانی لباس بنانے میں استعمال کیا جاتا تھا۔

اس سے پہلے ماہرین کا خیال تھا کہ انسان نے آج سے لگ بھگ 40 ہزار سال پہلے ہی اپنے لیے لباس بنانا شروع کیا تھا جبکہ اس سے قبل وہ جانوروں کی کھال اوڑھ کر خود کو موسم کی سختیوں سے بچایا کرتا تھا۔

نئی تحقیق جو ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی، امریکا کی ایمیلی ہیلٹ اور کرٹس میرین کی سربراہی میں کی گئی ہے، انسانی لباس کی تاریخ کو ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں کم از کم 80 ہزار سال زیادہ قدیم ثابت کرتی ہے۔

اس تحقیق کی تفصیل ریسرچ جرنل ’’آئی سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی ہے جس میں مراکش کے ’’کونٹریبینڈیئرز‘‘ غاروں سے ملنے والے 60 سے زیادہ قدیم اوزاروں کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے۔

تھا جبکہ اس سے قبل وہ جانوروں کی کھال اوڑھ کر خود کو موسم کی سختیوں سے بچایا کرتا تھا۔

Sept. 19, 2021, 7:25 a.m. | کی تحریر ھے Ishpata Webdesk یہ