چترال

چترال گول نشنل پارک میں لگی جنگل کے آگ پر جزوی طور قابو پا لیا گیا ہے

چترال گول نشنل پارک میں لگی جنگل کے آگ پر جزوی طور قابو پا لیا گیا ہے

 لوئر چترال، چترال گول نشنل پارک کے جنگل میں لگی آگ پہ قابو پانے کے لئے ریسکیو 1122 کے جوان 2 گھنٹے مسلسل پیدل سفر کرکے چترال گول نشنل پارک پہنچے اور جنگل کے آگ پر قابو پانے کیلئے دو گھنٹے مسلسل آگ بجھانے کے لئے مصروف عمل رہے، آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو 1122 کے جوانوں کے ساتھ ساتھ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار اور اہل علاقہ نے بھی بڑی تعداد میں مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف رہے،
تاحال ریسکیو1122 کے جوانوں، فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں اور اہل علاقہ کی انتھک محنت اور کوششوں سے چترال گول نشنل پارک میں لگی آگ پر جزوی طور قابو پالیا گیا ہے اور مکمل طور پر آگ بجھانے کے لئے ریسکیو1122 کے جوان مصروف عمل ہیں.

Sept. 16, 2021, 5:31 p.m. | کی تحریر ھے Ishpata News Urdu یہ

Copyright © 2020 All Rights Reserved Developed with love by: Feroz