.لوئر چترال جوٹی لشٹ میں موٹر-سائیکل اور جمنی وائڈ اپس میں ٹکرا گئےموٹرسائیکل سوار حاجی خان زخمی ہوئ

 لوئر چترال جوٹی لشٹ میں موٹر-سائیکل اور جمنی وائڈ اپس میں ٹکرا گئے، حادثےکے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار حاجی خان زخمی ہوئے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقعے پر پہنچی اور زخمی ہونے والے موٹر-سائیکل سوار کو ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کیا حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار حاجی خان کا رائٹ لیگ فریکچر ہوا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق لیگ فریکچر کی وجہ سے زخمی ہونے والے موٹر-سائیکل سوار کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال سے پشاور ریفر کیا جا رہا ہے جس کو ریسکیو 1122 کی ٹیم پشاور منتقل کرے گی.