تحصیل دروش باڈوگال میں مہران خان کے جنرل سٹور میں آتشزدگی
اشپاتانیوز۔۔۔ لوئر چترال تحصیل دروش باڈوگال میں مہران خان کے جنرل سٹور میں آتشزدگی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکل کے ساتھ موقعے پہنچے اور 25 منٹ فائر فائٹگ کے بعد آگ پر مکمل قابو پالیا، فائر فائٹگ میں ریسکیو 1122 کے دو فائر فائٹرز اور ایک فائر وہیکل نے حصہ لیا، فائر فائٹگ میں 1500لیٹر پانی استعمال ہوا، ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑک اٹھی.۔